کراچی اوپن سکواش ٹورنامنٹ جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں کھلا گیا.

تیسری کراچی اوپن مین اور ویمن سکواش ٹورنامنٹ اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں سیمی فائنل اور فائنل کھلا گیا ،

پہلےسیمی فائنل میں باسط خان نے جہانگیر جونیئر کو ،3,0 11/8 11/8 11/7 سے شکست دی دوسرے سیمی فائنل میں نوید رحمان نے عدنان زمان کو 3,0 11/7 11/6 11/6سے جیت کر فائنل
کے لِئے جگہ بنا لی ,

شام کو کھلے گے فائنل میں نوید رحمان نے اپنی گیم کی سکیل دیکھا کےعبدل باسط کو 3,1 جیت کر ٹونامنٹ کا ٹائٹیل اپنے نام کیا یہ فائنل 35 منٹس تک جاری رہا جس کا سکور (11/8 11/7 10/12 11/7) رہا ویمن کے سیمیفائنل میں آئنہ شیخ نے سیدہ سارا کو (11/7 11/5 11/4) سے ہرایا ،

اور نمرہ بطور نے زنیرہ کو ہرا کر فائنل کے لِئے جگہ بنائی اور پھر شام میں ہوئے فائنل میں نمرہ بطور نے شاندار گیم کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے آئنہ شیخ کو ( 3،2 11/8 11/4 9/11 6/11 11/9)سےہرا کر ٹونامنٹ اپنے نام کیا

ٹورنامنٹ کے چیف گیسٹ CEO کلاک ٹاور فرید شیخ نے فائنل میں پہلی اور دوسری پوزیشن لینے والو میں ٹروفی تقسیم ۔

 

error: Content is protected !!