پاکستان سے دوسرا ٹیسٹ، جیننگز انگلش اسکواڈ میں شامل
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد مارک اسٹون مین کو اسکواڈ سے ڈراپ کرتے ہوئے لنکا شائر کے اوپننگ بیٹسمین کیٹن جیننگز کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلش اسکواڈ میں طلب کر لیا ہے۔پاکستان نے انگلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »