ڈیپارنمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ،زیڈ ٹی بی ایل اور پی سی بی الیون کی جیت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپارٹمنٹل ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہو گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں زرعی ترقیاتی بینک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں پر 147رنز بنا ڈالے۔ناہیدہ خان نے چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 67،نین عابدی نے 31 اور ندا ڈار نے ناقابل شکست 38 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »