لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 120 رنز کا ہدف
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لئے120 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ لاہورقلندرز کی ٹیم برینڈن مکلم 30، سنیل نارائن 28 اور سہیل اختر ناٹ آئوٹ 20 رنز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں بمشکل ہی 119رنز جوڑ پائی۔ دبئی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »