پی ایس ایل تھری،لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز،ٹاس کس نے جیتا،جانیئے اس رپورٹ میں
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے تیسرے میچ کا ٹاس ہو گیا ہے اور لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دیدی ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں »