بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاریوں کا پشاور پہنچنے پر پرتباک استقبال
بلائنڈٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح صوبہ پختونخوا کے کھلاریو ں کا پشاور پہنچنے پر پرتباک استقبال پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں منعقد ہونے والے چوتھے بلائنڈٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح صوبہ پختونخواکے کھلاریو ں کاپشاورپہنچنے پرپرتباک استقبال۔ کھلاڑیوں پرگل پاشی کی گئی اورا ن کوہارپہناکر ڈھول کی تاپ پرگورنمنٹ سکول آف دی بلائنڈ پشاورلایاگیا جہاں سکو ل کے ...
مزید پڑھیں »