ابوظبی ٹی 10 ؛ نیویارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ دیش کو آسانی سے شکست دیدی
نیویارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ دیش کو آسانی سے شکست دیدی ابوظبی (نوازگوھر) دن کے ایک اور میچ میں بولرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کو آسان فتح دلا دی نیو یارک اسٹرائیکرز نے دن کے دوسرے میچ میں بنگلہ ٹائیگرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹائیگرز کو مطلوبہ آغاز نہیں مل سکا اور وہ 10 ...
مزید پڑھیں »