24 جولائی, 2023
336 نظارے
مطمئن تو زندگی میں کبھی بھی نہیں ہونا چاہیے۔ طیب طاہر میری پرفارمنس چاہیے اگرسنچری ہوتی یا ففٹی جو بھی ٹیم کے کام آئے اس کی خوشی ہے۔ طیب طاہر۔ یہی ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے جتنی دیر وکٹ پر رہیں گے زیادہ سے زیادہ اسکور کرسکیں گے۔ یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2023
307 نظارے
ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے ٹیم کو ہرا کر دوسری مرتبہ ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا۔ کولمبو میں کھیلے جانیوالے ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے دی، 353 رنز کے تعاقب میں بھارت اے 40 اوورز میں 224 رنز پر ڈھیر ہوگئی ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2023
338 نظارے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل (پیر) کولمبو میں شروع ہوگا۔ میچ صبح نو بجے شروع ہو گا۔پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک ۔صفر کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2023
399 نظارے
زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں اسمپ آرمی کو ہرادیا ہرارے ; ڈربن قلندرز نے زیم افرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں اپنی مہم کا آغاز شاندار انداز میں کرتے ہوئے کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈربن قلندرز نے شاندار کارکردگی ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2023
371 نظارے
اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل کل(اتوار کو) روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آر پریماداسا سٹیڈیم ، کولمبو میں کھیلا جائے گا ، پاکستانی ٹیم محمد حارث کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو یش دھول لیڈ کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2023
387 نظارے
زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن ٹرائلز کے پہلے روز نوجوان کرکٹرز کی بڑی تعداد راشد لطیف اکیڈمی پہنچ گئی پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کا پہلا مرحلہ کراچی میں شروع ہوگیا۔زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن، ٹرائلز کے پہلے روز ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2023
332 نظارے
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی زین انور اور خواجہ محمد نافع کی شاندار سینچریاں۔رحمان غنی کی شاندار بولنگ۔ پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز کے دوسرے راو نڈ کے دوسرے دن میچز کی نمایاں خصوصیات زون چھ کے زین انور اور خواجہ محمد نافع کی شاندار سینچریاں اور رحمان غنی کی جارہانہ میں ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2023
349 نظارے
گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں پاکستانی اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ، 54 گیندوں پر 65 بنائے برامپٹن (21 جولائی 2023) بریمپٹن میں گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے افتتاحی میچ میں بریمپٹن وولوز نے میسیساگا پینتھرز کو 44 رنز سے شکست دیدی ۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھ کے تحت ہو۔ میچ کی خاص بات پاکستانی ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2023
344 نظارے
ایشیا ایمرجنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی ۔ کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی۔ بھارت اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے ۔جواب میں بنگلہ دیش اے کی پوری ٹیم 160 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2023
318 نظارے
پاکستان اے نے ایشیا ایمرجنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 322 رنز بنائے ۔ جواب میں سری لنکا اے کی ٹیم 262 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔پاکستان اے نے میچ 60 رنز سے جیت لیا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »