ٹیم کی کپتانی کرنا اچھا لگا مگر سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی ؛ آسٹریلوی کپتان جوش انگلس
آسٹریلوی کپتان جوش انگلس کا کہنا ہے کہ سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس مایوس کن رہی ہے۔ پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوش انگلس نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی کرنا اچھا لگا مگر سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی،انہوں نے کہا کہ پاکستان سے سیریز میں ہم مکمل طور پر آؤٹ کلاس ہوئے ہیں،ہمارے بیٹرز دوسرے اور ...
مزید پڑھیں »