حسن علی کی عمدہ فارم،شاداب خان کیا کہتے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے فارم میں واپس آنے پر ان کے دوست اور قومی کرکٹر شاداب خان نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔فاسٹ بولر حسن علی نے گزشتہ روز لنکاشائر کی جانب سے گلاسٹر شائر کیخلاف اننگز میں چھ وکٹیں لیں ۔کامیابی کے بعد حسن علی نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر ...
مزید پڑھیں »