خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کےچھٹے ٹائٹل پر نظریں جمالیں
خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے چھٹے ٹائٹل کے حصول پر نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ پاکستان کپ کی دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کی ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں بلوچستان کے مدمقابل آئے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین فائنل ٹاکرا یکم اپریل کی صبح 10بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں تماشائیوں کے لیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »