ٹی ٹوئنٹی کی نئی عالمی درجہ بندی،محمد رضوان کی لمبی چھلانگ
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے 116درجے کی چھلانگ لگاتے ہوئے کیریئر کی بہترین 42 ویں پوزیشن پر آگئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سرفہرست ہیں ۔ڈیوڈ میلان کے بعد بالترتیب ...
مزید پڑھیں »