کرکٹرز کے فٹنس مسائل ; کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کر لیا۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کو تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے اس لیے اب کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کی فیصلہ کیا گیا ہے جو کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »