پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئے کیا ضروری،شان مسعود نے بتا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین شان مسعود کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے شارٹ ٹرم نتائج کی بجائے لانگ ٹرم پلان کرکے مستقبل کا سوچا جائے، فوری نتائج کو ہدف بناکر کبھی بھی کھلاڑی نہیں بناپائیں گے۔صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ پلیئرز کو تحفظ کا احساس دینا ضروری ...
مزید پڑھیں »