ایشیا کپ، ہانگ کانگ کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں ہانگ کانگ کے نزاکت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، پاکستان نے ہانگ کانگ کیخلاف ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور وہی ٹیم میدان میں اتاری گئی ہے جس نے بھارت کیخلاف میچ کھیلا تھا، پاکستان کی ٹیم دوسری جانب ہانگ کانگ نے بھی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور بھارت کیخلاف پہلا میچ کھیلنے والی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔

error: Content is protected !!