ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ؛ مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز تبدیل
پی ایس ایل ، پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کی کیٹیگری تبدیل کر دی گئی 13 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری کا حصہ ہیں۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن 12 دسمبر کو شروع ہوچکی ہے۔ پی ایس ایل کے پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول ہے۔ —————————————————– لاہور 17 دسمبر، 2024: نوازگوھر تین ٹیسٹ کرکٹرز حسن علی (کراچی کنگز) محمد عامر (کوئٹہ ...
مزید پڑھیں »