شین واٹسن کا پاکستانی مداحوں کیلئے اردوپیغام
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے لیے آسٹریلین کرکٹر شین واٹسن نے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے اور ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی کھلاڑیوں کی بیان بازیوں کا سلسلہ شروع ...
مزید پڑھیں »