28 اکتوبر, 2019
643 نظارے
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے تجربہ کار اوپنر ڈیوڈ وارنر ایک سالہ پابندی کے اختتام پر ٹیسٹ کے بعد ٹوئنٹی میں بھی واپس آگئے ہیں اور ڈیڑھ سال بعد پہلے میچ میں سری لنکا کے خلاف ناقابل شکست سنچری کے ساتھ ٹیم کو سیریز میں فاتحانہ آغاز فراہم کردیا۔آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2019
577 نظارے
کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میرے لیے یہ بہت عزت کی بات ہے کہ میں آسٹریلیا کے تاریخی دورے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سربراہی کررہا ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مایہ ناز بیٹسمین کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی نوجوان ٹیم پر اعتماد ہے اور پاکستان کی ٹیم کچھ بھی ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2019
513 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے سابق کپتان سرفراز احمد قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی کپتانی کے لیے رضامند ہوگئے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اسد شفیق کی موجودگی میں سندھ ٹیم کی قیادت کریں گے، سندھ کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی نہیں کرسکی تھی۔ذرائع کے مطابق اسد شفیق ایک رائونڈ نڈ ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2019
774 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان پاکستانی ٹیم میں واپسی کیلئے مراحل طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کے ری ہیب پروگرام میں شرجیل خان نے دوسری کوشش میں ٹیسٹ پاس کیا جس کے بعد اب انہیں بہاولپور، شیخوپورہ اور کراچی میں ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2019
1,293 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف خواتین کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔بسمہ معروف نے یہ اعزاز گذشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلادیش کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں اپنے نام کیا۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے 2 ہزار ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2019
613 نظارے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹرکی ٹیموںکے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے رائونڈمیچز میں ڈیسکون، نیٹسول، ایبکس، یونائیٹڈ بزنس،یو سی ایس ، الائیڈ بینک اور جاز نے اپنے میچز جیت لیے،ماڈل ٹائون گرینز کرکٹ گرائونڈ، کرکٹ سینٹر گرائونڈ اور ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں چھ میچز کھیلے گئے ۔ ماڈل ٹائون گرینز کرکٹ گرائونڈ میںمیں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2019
681 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر ) پھولوں اورمہمان نوازوں کے شہر پشاورکے دورے آنے والی سندھ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن (سجاس) کرکٹ ٹیم نے ایک آسان اوریکطرفہ مقابلے کے بعد میزبان خیبرپختونخوااسپورٹس رائیرز کرکٹ ٹیم کوسات وکٹوںسے مات دیدی۔میچ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس پشاوریونیورسٹی بحرکرم تھے اس موقع پرسنیئر سپورٹس جرنلسٹ وجنرل سیکرٹری ایشیاء سپورٹس رائٹرز فیڈریشن امجد عزیزملک ،سجاس کی سکرٹری ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2019
596 نظارے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 65رنز سے شکست دے دی۔ نیوی گراؤنڈ کولمبو میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 48 اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 181رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 116رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2019
817 نظارے
https://youtu.be/phTqkMkB9jI
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
561 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)چھوٹالاہور کرکٹ گرائونڈ پر ڈس ایبل کھلاڑیوں کے مابین کرکٹ اور اتھلٹکس کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،ڈس ایبل کرکٹ میچ میں اسلام آباد کی ٹیم نے صوابی کو 2رنز سے ہرایاجبکہ ویل چیئرریس محمد زبیر نے نے اپنے نام کیا۔ اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر صوابی تابندہ طارق تھیں،انکے ہمراہ ڈی ایس اوطارق محمد اورپاکستان ڈس ...
مزید پڑھیں »