گال ٹیسٹ ; سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

پاکستان کے خلاف سری لنکا نے ایک وکٹ پر 18 رنز بنا لیے جس کے بعد بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔

پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 6 رنز پر گری تھی جب نشان مدوشکا کو 4 رنز پر شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا تھا۔

پاکستانی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، شان مسعود، عبداللّٰہ شفیق، امام الحق، سعود شکیل، سرفراز احمد، سلمان علی آغا، نعمان علی، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد شامل ہیں۔

 

 

 

error: Content is protected !!