10 اکتوبر, 2019
569 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے دورے پر آئے آئرلینڈ اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ حکام نے پی سی بی کے عہدیداروں سے ملاقات میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی میں تعاون کا یقین دلادیا۔کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین راس میکولم، چیف ایگزیکٹو وارن ڈیوٹرم اور انگلینڈ اینڈویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے لاہور میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2019
564 نظارے
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف سلیکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق کی 32 لاکھ روپے تنخواہ روکنے کے لیے سول عدالت گوجرانوالہ میں دعویٰ دائر کر دیا گیا۔دنیا نیوز کے مطابق یہ دعویٰ مقامی وکیل منظور قادر کی طرف سے دائر کیا گیا ہے، اس درخواست میں چیف ایگزیکٹو اور چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کو فریق بنایا ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2019
642 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ کا نہ ہونا زیادتی ہے، سکیورٹی اوردیگرانتظامات دیکھ کر پاکستان میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے دوران کیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹونٹی میچ پنک ڈے سے ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2019
524 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ون ڈے سیریز میں بہترین سیکیورٹی انتظامات کے بعد پاکستانی سرزمین پر ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی۔یاد رہے کہ مارچ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد سے پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے اور ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2019
610 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں کلین سوئپ شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔میچ کے بعد کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے ٹیم کی اس ناکامی پر حیرانی کا بھی اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ آج جو ٹیم کھیل ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2019
532 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین دنشکا نے پاکستان کے دورے کو انتہائی خاص قرار دیدیا۔سری لنکن کھلاڑی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تعریف کی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ پاکستان نے زبردست مہمان نوازی کی، یہاں سیکورٹی کے انتظامات بھی بہترین تھے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے تمام ممالک کی ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2019
595 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کامیاب دورۂ پاکستان کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئی، اسٹیڈیم سے روانگی سے قبل اور ایئرپورٹ پر مہمان کھلاڑیوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ خصوصی تصاویر بنوائیں اور ان کے ساتھ گفتگو بھی کی۔روانگی سے قبل کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے اراکین نے سیکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا اور سوینیئرز بھی دیئے۔یہاس موقع پر ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2019
719 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مسلم لیگ نون نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔قرار داد مسلم لیگ نون کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں ...
مزید پڑھیں »
9 اکتوبر, 2019
767 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹی20 میچ کا ٹاس سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے جیتا اور پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس ...
مزید پڑھیں »
9 اکتوبر, 2019
650 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہے، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو کھلانے کا فیصلہ اُن کا نہیں ہے، سرفراز احمد کپتان ہیں ہی نہیں، جیسا کوچ آتا ہے وہ ویسے کپتان بن جاتے ہیں ۔سابق ...
مزید پڑھیں »