فیفا دوستانہ فٹبال میچز ; قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا .

 

 پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے فیفا دوستانہ فٹبال میچز کی تیاری کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا،

یہ مقابلے 10 سے 18 جولائی کے درمیان ہوں گے۔

 

 منتخب 27 کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز میں شروع ہو گا،

ٹریننگ کا سلسلہ کراچی کے مختلف مقامات پر جاری رہے گا۔

تربیتی کیمپ کے لئے عالیہ

صادق، انمول ہیرا، اسرا خان، نقیہ علی، صنوبر عبدالستار ، زلفیہ نذیر، علیزہ صابر، کائنات بخاری، ماریہ خان، ماروی بیگ، رامین فرید، سوہا ہیرانی ، ظہمینہ ملک، کریمہ مہدی، کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، نزالیہ صدیقی، نورین بیگ، سحر زمان، صاحبہ شیردل، سارہ خان ، صوفیہ قریشی، فاطمہ ناز، مافیا پروین، نشا اشرف، رومیسہ خان اور سحر زمان کو مدعو کیا گیا ہے۔

 

 

 

error: Content is protected !!