ڈائبیٹک برطانوی باکسر محمد علی نے پروفیشنل کیریئر کی چوتھی فائٹ بھی جیت لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی تاریخ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی نے اپنے پروفیشنل کیریئر کی چوتھی فائٹ بھی جیت لی۔ شوگر کے مرض سے نبرد آزما برطانوی باکسرمحمد علی کا مقابلہ برطانیہ کے معروف باکسر ایم جے ہال سے ہوا، جس میں انہوں نے 36 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔ برطانوی شہر بولٹن ...
مزید پڑھیں »