بیس بال

پاکستان ویمن بس بال ٹیم نے ملائیشیاکو تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ملائشیا کو 3-0سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کیا، ملائشیا ویمن بیس بال ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ سے وطن واپس پہنچ گئی۔ بیس بال کے فروغ کیلئے پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تحریری معاہدہ بھی طے پاگیا جس پر دونوں فیڈریشنوں کے صدور نے دستخط کیے۔ ملائشیا بیس بال فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ملائیشیا کی ویمن بیس بال ٹیم کو اموجا بلڈرز ویمن بیس بال سیریز کے دوسرے میچ میں 18-7 سے ہرادیا

پاکستان اور ملائیشیا کی نیشنل ویمن بیس بال ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل اموجا بلڈرز ویمن بیس بال سیریز کے مقابلے بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری ہیں۔ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم نے ملائیشیا کی ٹیم کو18-7 سے شکست دے دی۔ سیریز کے دوسرے میچ کے مہمان خصوصی اموجا بلڈرز کے سی ای او اسامہ احمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو شکست دیدی

  کوٹری/لاہور (پرویز شیخ)پاکستان کی خواتین بیس بال ٹیم ملائیشیا اور پاکستان کے مابین لاہور میں جاری انٹرنیشنل ویمن بیس بال سیریز  کے پہلے میچ میں فتحیاب ہوگئی ہے۔گرین شرٹس نے ملائشین ٹیم کے خلاف 13-0 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید  مہمان خصوصی تھے  جن سے دونوں ٹیموں اور ...

مزید پڑھیں »

پاک ملائشیا انٹرنیشنل وومین بیس بال سیریز کے لیئے ملائیشین وومین ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

  کوٹری/لاہور (پرویز شیخ)ملائیشیا کی خواتین بیس بال ٹیم ملائیشیا اور پاکستان کے مابین لاہور میں شیڈول انٹرنیشنل ویمن بیس بال سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق ملائیشیا کی خواتین کی بیس بال ٹیم کا 17 رکنی دستے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان فیڈریشن بیس ...

مزید پڑھیں »

آرمی اور واپڈا 16 ویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ گوجرانوالہ کے فائنل میں پہنچ گئیں

گجرانوالہ(10.02.2022)آرمی اور واپڈا پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ گوجرانوالہ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں واپڈا نے ایچ ای سی کو 9-7 سے شکست دی۔ واپڈا کی جانب سے مدیحہ اور صائقہ نے 2-2 جبکہ زینب، نورینہ، اقرا، صدرہ اور ارم نے 1-1 رن بنایا۔ایچ ...

مزید پڑھیں »

جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ میں 16 ویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ کا رنگارنگ آغاز۔

گجرانوالہ( پرویزشیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ کا جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ میں رنگارنگ آغاز ہوگیا۔مہمان خصوصی صدر چیمبرآف کامرس گجرانوالہ شعیب بٹ نے اے ڈی سی گجرانوالہ حسین علی رضا ، فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ، ڈویژنل اسپورٹس آفیسر سید منظر شاہ، چیمبر کامرس کے ایگزیکیٹیو ممبر محمد عارف ...

مزید پڑھیں »

ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول سافٹ بال چیمپئین شپ ، کویئنز اسٹارز نے پرلز اسٹارز کو فائنل میں شکست دیدی

سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول سافٹ بال چیمپئین شپ کے فائنل میں کویئنز اسٹارز نے پرلز اسٹارز کو ایک دلچسپ معرکے کے بعدپانچ کے مقابلے چھ رنز سے شکست دیکرٹائٹل اپنے نام کرلیا سینٹ پال انگلش ہائی اسکول میں کھیلے گئے فائنل میں کویئنز اسٹارز کی جانب سے بھومیکا درمیندر نے 2 جبکہ درشا ...

مزید پڑھیں »

بی -فائیو (B-5) کومبیکس اسپورٹس ٹریننگ اینڈ کوچنگ ورکشاپ اگلے ماہ کراچی میں منعقد ہو گی

سافٹ بال فیڈریشن پاکستان اورنیشنل سافٹ بال اکیڈمی کے اشتراک سے سیکنڈ بی -فائیو (B-5) کومبیکس اسپورٹس ٹریننگ اینڈ کوچنگ ورکشاپ اگلے ماہ کراچی میں منعقد ہو گی جس میں کراچی کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کے اسپورٹس اساتذہ کو اس کھیل کے حوالے سے تربیت فراہم کی جائے گی ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد پاکستان میں بیس بال 5- ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح

بلوچستان میں بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن کے لئے بلوچستان بیس بال ایسوسی ایشن نے کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں سپورٹس کی ایکٹویٹیز نہ ہونے کے برابر ہیں اور گورنمنٹ ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایشین بیس بال چیمپین شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ایشین بیس بال چیمپین شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، قومی ٹیم اور نے ویسٹ ایشیا میں 2019 کی رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائی کیا۔ دوسری جانب بیس بال فیدریشن آف ایشیا نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ منسوخ کردیا ہے۔ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ایونٹ کورونا کی وجہ سے منسوخ ہوا ہے جو ستمبر میں ایران میں ...

مزید پڑھیں »