بیس بال

سید خاور شاہ کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سابق صدر سید خاور شاہ جو کہ سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے تھے کو ہم سے جدا ہوئے تین برس بیت گئے۔ سید خاور شاہ کھیلوں سے بہت زیادہ محبت رکھتے تھے اور تمام زندگی انہوں نے پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کے لئے کام کیا۔ اپنے دور ملازمت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کرنے کی دعوت

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کرنے کی دعوت موصول ہوئی ہے۔ ایران میں بیس بال گرائونڈ کے معائنہ کرانے کی غرض سے ایران بیس بال ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے علاوہ انڈیا اور دیگر ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔ دورے میں سید فخر علی ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ میں خاور شاہ بیس بال اکیڈمی اور بیس بال گراؤنڈ کا افتتاح

جمرود(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواہ کی مٹی کھیلوں کے لئے بہت زرخیز ہے۔ صوبے سے تقریباً 50 بیس بال کے کھلاڑی انٹر نیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ جس میں سے 25 کھلاڑیوں کا تعلق جمرود ڈسٹرکٹ خیبر سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے جمرود ڈسٹرکٹ خیبر میں ...

مزید پڑھیں »

علی نواز اعوان (ایم این اے) سے اسلام آباد اور گلگت بلتستان بیس بال ایسوسی ایشنز کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)طاہر محمود صدر اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کی زیر قیادت اسلام آباد اور گلگت بلتستان بیس بال ایسوسی ایشنز کے وفد نے ممبر نیشنل اسمبلی /سپیشل اسسٹنٹ پرائم منسٹر سی ڈی اے افیئر علی نواز اعوان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں طاہر محمود نے علی نواز اعوان کو بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن ...

مزید پڑھیں »

وزیر کھیل پنجاب نے بیس بال کھیل کے لئے پہلے سٹیڈیم کی یقین دہانی کرادی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب کے وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے بیس بال کے لئے پہلے سٹیڈیم کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔ وزیر کھیل نے یہ یقین دھانی سید فخر علی شاہ کی سربراہی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال اور پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے مشترکہ وفد کو دی۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد ...

مزید پڑھیں »

انٹر بورڈ گیمز میں بیس بال کو شامل کرنے پر تعلیمی بورڈ کے شکر گزار ہیں. سید فخر شاہ

بہاولپور(سپورٹس لنک رپورٹ)سید فخر شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈز کی سالانہ گیمز میں بیس بال کی شمولیت ایک احسن اقدام ہے جس پر فیڈریشن تعلیمی بورڈز کی شکر گزار ہے.ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر محمد مظہر سعید چیرمین, راؤ شمشاد علی سیکرٹری تعلیمی بورڈ بہاولپور اور راؤ عمر حیات آرگنائزنگ سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ کی چیئرمین شپ میں بہاولپور ڈویژن بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس

بہاولپور(سپورٹس لنک رپورٹ)بہاولپور ڈویژن بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس جناب سید فخر علی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن آف بیس بال کی چیئرمن شپ میں منعقد ہوا جس میں محمد امین عباسی, بلال مصطفی, روبینہ خان، محمد اقبال، محمد نعمان، شیخ وقاص رحیم، شاہد رفیق، محمد وقاص، شہزاد قمر، محمد سجاد، فاطمہ خان، آسیہ بصرہ نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کو انٹر بورڈ اسپورٹس میں شامل کرنے پر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کا اظہار تشکر

کوٹری(پرویز شیخ) بیس بال کھیل کو انٹر بورڈ اسپورٹس میں شامل کرنے پر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن نے اظہار تشکر کیا ہے۔کوٹری اور حیدرآباد ڈویژن کے مختلف اسکولز، ہائیرسیکنڈری اسکولز اور کالجز کے کھلاڑی طلباء میں انٹر بورڈ اسپورٹس کمیٹی(IBSC) کی جانب سے بیس بال کھیل کو اسپورٹس کیلنڈر میں شامل کیئے جانے کی خبر ملنے پر خوشی کی ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کو انٹر بورڈ گیمز کا حصہ بنا لیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے بتایا کہ دس اور گیارہ نومبر کو ہونے والی انٹر بورڈز سپورٹس کمیٹی کی میٹنگ میں بیس بال کو انٹر بورڈ سپورٹس میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بیس بال کا کھیل 2020-21 کے موجودہ سیشن میں ...

مزید پڑھیں »

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر و فیڈریشن کے سینیئر نائب صدر محمد محسن خان کی PFB  کے صدر کو ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد

کوٹری (سید مسرت علی) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سمیت پوری کابینہ کو دنیا کے بلند ترین بیس بال گرائونڈ  پر میچز منعقد کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔ سب سے پہلے مبارکباد اور شاباش دینے والوں میں سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر و فیڈریشن کے سینیئر نائب صدر محمد محسن خان  ...

مزید پڑھیں »