سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ بیڈمنٹن کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے پشاور میں سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ بیڈمنٹن کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگیا اس موقع پر بیڈمنٹن کے انٹر نیشنل کھلاڑی مراد علی نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ان کے ہمراہ چیف کوچ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا شفقت اللہ ، صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امجد خان ، نیشنل کوچز ...
مزید پڑھیں »