بیڈمنٹن

کامن ویلتھ گیمز، بیڈمنٹن سنگلز ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کہانی ختم

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن کے انفرادی مقابلوں میں پاکستان کے چاروں کھلاڑی راؤنڈ آف 32 میں شکست کے بعد سنگلز مقابلوں سے  باہر ہوگئے ۔ ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ پلیئر ماحور شہزاد اور بھارت کی اکارشی کشیاپ کے درمیان پہلے گیم میں زبردست مقابلہ ہوا، کبھی ماحور برتری لیتیں تو کبھی اکارشی، سنسنی خیز مقابلہ ...

مزید پڑھیں »

خواتین بیڈمنٹن و ٹیبل ٹینس وسمرٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین بیڈمنٹن وٹیبل ٹینس سمرٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔ ان کے ہمراہ بیڈمنٹن ہیڈ کوچ بشری، نیشنل کوچ حیات اللہ اور ملک فراز ، ٹیبل ٹینس کوچ آمنہ اورابصار علی بھی موجود تھیں ...

مزید پڑھیں »

پی بی ایف بیڈمنٹن کے ساتھ مزید ریپ نہ کرے ۔رضی الدین انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ

اسلام آباد ( نواز گوھر ) کامن ویلتھ بیڈمنٹن 2022 میں یہ انتہائی شرمناک بات ہے جب خواتین کے ڈبلز میں بھارت کی دونوں 19 سال کی لڑکیوں ٹریسا جولی اور گایتری گوپی چند نے بیسٹ آف فائیو ٹائی، ٹیم ایونٹ میں 5-0 سے ہرا کر پاکستانی اولمپیئن ماہور شہزاد اور قومی ڈبلز چیمپئن غزالہ صدیق کو پوائنٹس 21-4 21-5۔ ...

مزید پڑھیں »

خواتین ٹیبل ٹینس وبیڈمنٹن سمرٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں جاری

پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کیلئے بھی بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے سمر ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں بھرپور انداز سے جاری ہے جس میں خیبر پختونخواہ کی انڈر16 اور انڈر 21گیمز کی میڈلز ہولڈرز اور نئی کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں بیڈمنٹن ہیڈ کوچ مس بشری کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

خواتین بیڈمنٹن وٹیبل ٹینس سمر کیمپ شروع ہوگیا

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین بیڈمنٹن وٹیبل ٹینس سمرٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا،جس میں پچاس سے زائد خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں کیمپ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان کی ہدایات کی روشنی میںلگایا گیا ہے جس کی نگرانی ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی کر رہی ہیںبیڈمنٹن کیمپ میں انڈر 21 کی فاتح ایبٹ آباد اور ...

مزید پڑھیں »

بنک آف خیبرجونیئر کے پی بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاورکے میکائیل نے جیت لی

بینک آف خیبر جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ گزشتہ روز عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس چارسدہ میں اختتام پزیر ہوگئی،بوائز میں پشاور سے تعلق رکھنے والے میکائیل جبکہ گرلز میں ایبٹ آباد کی معراج نے ٹرافی اپنے نام کرلی اسی طرح انڈر 17 کیٹگری میں پشاور کے محمد زید جبکہ انڈر 15 میں سوات کے شاہد علی فاتح قرار پائے،گرلز ...

مزید پڑھیں »

بنک آف خیبر جونیئر کے پی بیڈمنٹن چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل

بنک آف خیبرجونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ سیمی فائنلز رائونڈ مکمل ہوگیا، عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور بنک آف خیبرکے تعاون سے جاری چیمپئن شپ میں گرلز انڈر19 کیٹگری میں ایبٹ آباد کی مہراج اور لائبہ ، بوائز انڈر19 میں پشاو ر کے میکائیل اور حسنین نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ...

مزید پڑھیں »

بنک آف خیبر جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ فری کواٹر فائنل رائونڈ مکمل

بنک آف خیبرجونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے دوسرے روز کھیلے گئے انڈر19 بوائز اینڈ گرلز انڈر15 اور انڈر17 کے فری کواٹر فائنل میچز مکمل ہوگئے ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چارسدہ کیپٹن (ر) عبدالرحمان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی سیکرٹری امجد خان ، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر میاںصداقت شاہ،آرگنائزنگ سیکرٹری وصدر چارسدہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن ملک الطاف ، ...

مزید پڑھیں »

بینک آف خیبر، جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

بینک آف خیبر جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ 30 جون سے عبدالولی خان سپو ر ٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگی جس میں ضم اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے لڑکوں کے انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 سنگلز جبکہ لڑکیوں کے انڈر 19 سنگلز اور ڈبلز مقابلے کرائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ٹورنامنٹ کے آرگنائز سیکرٹری وصدر ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن سمر ٹیننگ کیمپ ایبٹ آباد میں اختتام پذیر

ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختوانخوا کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں جاری بیڈمنٹن سمر ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی کیمپ میں خیبرپختونخوا کے بیس سے زائد کھلاڑیوں نے کوالیفائیڈ کوچز کے زیر نگرانی تربیت حاصل کی ، اختتامی تقریب کے موقع پر ایبٹ آباد کے پی ٹی آئی چیئر مین سجاد غوری مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!