اے ایف سی، پی ایف ایف نے پاکستان فٹبال کو مضبوط بنانے کے لیے دستاویز پر دستخط کر دیے۔
اے ایف سی کے سینئر مینجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی اور پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے متفقہ دستاویز پر دستخط کردیئے، اس کے تحت پاکستان فٹبال کی اسیسمنٹ، ایکشن پلان اور مانیٹرنگ کے امور سر انجام دیئے جائیں گے۔ اس موقع پر اے ایف سی کے اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ ایڈوائزری یونٹ کے سربراہ لزارس ...
مزید پڑھیں »