دیگر سپورٹس

قومی تائیکوانڈو پلیئرز کی کوچنگ کیلئے غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرلی گئیں

پاکستان سپورٹس بورڈ نے قومی تائیکوانڈو پلیئرز کی کوچنگ کیلئے دو غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرلی ہیں ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق پاکستانی تائیکوانڈو پلیئرز رواں سال برمنگھم میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے علاوہ آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی سائوتھ ایشین گیمز میں بھی شرکت کرینگے یہی وجہ ہے کہ قومی تائیکوانڈو ...

مزید پڑھیں »

 بارسلونا اوپن  ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے شروع ہوگا

بارسلونا ۔۔اے ٹی پی ٹورکے زیر اہتمام بارسلونا اوپن  ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے سپین  میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ بارسلونا اوپن ٹینس کا 69 واں ایڈیشن 18 اپریل سے ریئل کلب ڈی ٹینس بارسلونا میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا، جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل ...

مزید پڑھیں »

ریفری نے مسلمان کھلاڑی کا روزہ کھولنے کیلئے جاری میچ روک دیا

جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا  میں ریفری نے مسلمان فٹبالر کے روزہ کھولنے کے لیے جاری میچ روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تاریخی واقعہ بنڈس لیگا میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کے 65 ویں منٹ میں پیش آیا۔ریفری نے میچ کے 65 ویں منٹ میں جب افطار کو وقت ہوا تو مسلمان فٹبالر موسی ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ، فرینکفرٹ کی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

بارسلونا ۔۔یورپا فٹبال لیگ کے اہم میچ میں فرینکفرٹ کی ٹیم نے سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد بارسلونا کی ٹیم کو شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ ویسٹ ہم کے ساتھ ہوگا، فرنیکفرٹ کی جانب سے کوسٹک، بورے اور نیڈیکا نے ایک ایک گول سکور کیا جبکہ بارسلونا کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

کولمبیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان فریڈی رنکون انتقال کر گئے

کولمبیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان فریڈی رنکون جو پیر کے روز ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے انتقال کر گئے ہیں، فریڈی رنکون کو پیر کے روز اس وقت سر میں شدید چوٹیں آئی تھیں جب ان کی کار ایک بس سے ٹکرا گئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم جمعرات ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،دفاعی چیمپئن چیلسی کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام

چِیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں ریال میڈریڈ نے دفاعی چیمپئن چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔سیمی فائنل تک رسائی میں ماڈرک کے شاندار پاس پرراڈریگو کے گول نے سب کو حیران کردیا۔میچ کے دوران ماڈرک کے اس شاندار پاس کو آرٹ کا شاہکار کہا گیا۔ایگریگیٹ کی بنیاد پر ریال میڈرڈ نے 4 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

نووک ڈچکووچ کو مونٹی کارلو کے دوسرے رائونڈ میں شکست

عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نووک ڈچکووچ جو فروری کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے تھے کو مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، مونٹی کارلو ماسٹرز کے دوسرے رائونڈ میں سپین کے کھلاڑی الیجینڈرو ڈیوڈووچ فوکینا نے نووک کو چھ تین، چھ سات(پانچ سات) ...

مزید پڑھیں »

کم کلسٹر ایک بار پھر ٹینس کے کھیل سے ریٹائر

بیلجیئم سے تعلق رکھنے والی سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی کم کلسٹرز نے تیسری مرتبہ ٹینس کے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، کم کلسٹر جنہوں نے 2007 میں شادی کے بعد ٹینس کے کھیل کو خیرباد کہہ دیا تھا کی 2009 میں واپسی ہوئی تھی اور اس دوران انہوں نے تین گرینڈ سلام اعزاز بھی جیتے تھے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کی میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان اور سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ نے میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کریں گے۔ اعجاز الرحمن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ضلعی سطح پر فٹ بال کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ حاجی نواب

مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب نے کہا ہے کہ ضلعی سطح پر فٹ بال کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوات میں فٹ بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ضلعی حکومت اس ٹیلنٹ کو بروائے کا ر لانے کے لئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!