ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی امریکن سفارت خانے آمد ؛ سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات

امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے استقبالیہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۴ء کے آغاز سے قبل اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں سے گزشتہ روز سفارتخانہ میں ...

مزید پڑھیں »

ایچ ای سی ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ میں پنجاب اور کے پی کے، کی برتری

ایچ ای سی ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ میں پنجاب اور کے پی کے، کی برتری چھ روزہ ایونٹ میں دس ٹیمیں شریک، اختتامی تقریب تین مئی کو ہوگی ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ کے مقابلے اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ان مقابلوں کی میزبانی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کر ...

مزید پڑھیں »

پولیس لائن نے پہلا شہید محترمہ بینظیر بھٹو والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا

پہلا شہید محترمہ بینظیر بھٹو والی بال ٹورنامنٹ پولیس لائن نے والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا پہلا سیمی فائنل فیض آباد کالونی بمقابلہ پولیس لائن کے درمیان کھیلا گیا۔ پولیس لائن 2-1 سے جیت گئی۔ دوسرا سیمی فائنل۔ شہباز کالونی بمقابلہ سندھ کلب سندھ کلب نے جیت لیا۔ 2-1 فائنل میں پولیس لائن بمقابلہ سندھ کلب۔ پولیس لائن نے فائنل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے اسلام آباد میں ہوگا۔

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا۔ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ میں چار ٹیمیں شامل ہیں۔ گروپ اے میں پاکا, پاکستان آرمی، نمسو اور ایچ ای سی گروپ بی کےآر ایل، پاکستان نیوی، ایس ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے : اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے : اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی سلمان علی آغا کی میچ وننگ سنچری، محمد اخلاق نے بھی سنچری اسکور کی راولپنڈی 30 اپریل، 2024:ء سلمان علی آغا کی شاندار سنچری نے اسٹیٹ بینک کو پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ گزشتہ رات کی ...

مزید پڑھیں »

لنکن پریمیئر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لئے 500 سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن

لنکن پریمیئر لیگ 2024کے پانچویں ایڈیشن کے لئے  500سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا لی ہے۔ لیگ کا آغاز یکم جولائی 2024ء سے ہو گا، چوبیس ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے پانچ فرنچائزز کے اسکواڈ میں انتخاب کیلئے نیلامی کا اندراج کروایا ہے۔ ناموں کا اندراج کرانے والے کھلاڑیوں میں جمی نیشم، تمیم اقبال، مشفق الرحیم، تسکین احمد،ٹم ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ; جنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے جنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیمبا بووما کا حصہ نہیں ہونگے۔ پروٹیز بلے باز ایڈن مارکرم کی قیادت میں جنوبی افریقہ کے ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ڈیوڈ ملر، کوئنٹن ڈی کوک، ہینرک کلاسن تبریز شمسی، کیشو مہاراج اور مارکو جینسن کو ٹیم کا حصہ بنایا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ; بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024کے لئے بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے لئے روہت شرما کو کپتان جبکہ ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان مقرر کیا ہے۔ کے ایل راہول اور شبھمن گِل اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں، ویرات کوہلی، جیسوال، سوریا کمار یادیو، ریشبھ پنت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ; انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جوس بٹلر کی قیادت میں ورلڈک اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ معین علی، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹوم ہارٹلے اور ول جیکس ٹیم کا حصہ ہیں۔ دیگر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل میچز کی ٹکٹوں میں مبینہ گھپلوں پر انکوائری شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انٹرنیشنل میچز کی ٹکٹوں میں مبینہ گھپلوں کے معاملے پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے کو شکایت ملی تھی کہ پی سی بی میں کروڑوں روپے مالیت کا فراڈ ٹکٹوں کی مد میں کیا گیا، ایف آئی اے لاہور کی ٹیم نے ماوش عمر نامی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!