کوہاٹ میں جشن آزادی کے سلسلے میں مختلف سپورٹس مقابلوں کا انعقاد
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کوہاٹ کے زیراہتمام جشن آزاد ڈائمنڈجو بلی تقریبات کے سلسلے میں کوہاٹ میں بھی مختلف تقریبات کا انعقاد کیاگیا اس سلسلے میں آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی ہے جس کااہتمام ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کوہاٹ، محکمہ سپورٹس ویوتھ افیئرز کوہاٹ نے مشترکہ طورپرکیا ہے۔اس ایونٹ میں فٹ بال کی 19 قومی ٹیمیں حصہ ...
مزید پڑھیں »