12 جولائی, 2022
343 نظارے
ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ نانگا پربت کے واقعہ کے بعد عید کی اہمیت بڑھ گئی تھی، دو برسوں کے بعد فیملی کے ساتھ عید کرنے کا مزہ آیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گھر والوں کا منا لیا ہے، وہ دو روز کے بعد مہم جوئی ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2022
344 نظارے
برطانوی ایتھلیٹ محمد فرح کی جانب سے اپنی زندگی اور بچپن کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔محمد فرح نے بتایا ہے کہ صومالیہ میں خانہ جنگی کے دوران میرے والد ہلاک ہوگئے تھے، میں بچپن میں جبری مشقت کے لیے غیر قانونی طور پر صومالیہ سے برطانیہ لایا گیا تھا۔محمد فرح کے مطابق ان کا نام محمد فرح ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2022
341 نظارے
امریکا میں ہونے والے ورلڈگیمز کے سنوکر ایونٹ کا آغاز کل 13 جولائی سے ہو رہا ہے،جس میں چودہ ممالک کے سولہ کھلاڑی مقابلہ کرینگے، تمام کھلاڑی براہ راست پری کوارٹر فائنل مرحلہ کھیلیں گے، پاکستان کی نمائندگی احسن رمضان کر رہے ہیں اور ان کا کل پہلا میچ امریکی کھلاڑی احمد علی السید کیساتھ ہوگا جو بیسٹ آف فائیو ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2022
281 نظارے
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر سمیت سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپئن آصف باجوہ اور خازن اخلاق عثمانی سمیت تمام عہدیداران اپنے عہدوں سے آئینی طور پر غیرفعال متصور ہونگے، پی ایچ ایف کی جانب سے دو ماہ سے زائد عرصہ گذرنے کے باوجود نئے الیکشن شیڈول، غیرجانبدار الیکشن کمیشن اور الیکٹورل کالج کی نامزدگی جیسے ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2022
304 نظارے
سائیکلنگ ٹیم کے قومی کوچ سردار نزاکت نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ اداروں میں کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ گزشتہ روز انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے اداروں میں کھیلوں کی ٹیموں کو ختم کر کے کھلاڑیوں کو بے روزگار کردیا تھا اور ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2022
373 نظارے
سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ نے شاندار فائٹ بیک کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں آسڑیلوی کھلاڑی نک کرئیوس کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر مسلسل چوتھی بار ومبلڈن اوپن کا اعزاز جیت لیا ہے، 35 سالہ نوواک ڈچکوچ کا یہ مجموعی طور پر 7واں ومبلڈن اعزاز بھی ہے، نوواک کو فائنل کے پہلے سیٹ میں ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2022
441 نظارے
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات و صدر،اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن رانا تنویراحمد نےسابق ٹیچر گوڑنمنٹ معین الاسلام سکول ٹھیکری والا، فیصل آباد، ماسٹر چوہدری غلام محمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2022
440 نظارے
ینگ بلڈ فٹ بال لیگ میں ملاں پور کلب نے ٹھیکری والا ینگ بلڈ کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے ہرا دیا جبکہ منصوراں کلب نے تیسری اور جوداں کلب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ لیگ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی رانا راشد منہاس اور ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2022
400 نظارے
آل خیبرپختونخوا ینگ مین فٹ بال ٹورنامنٹ 15 جولائی سے گراسی فٹ بال گرائونڈ سوات میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد ایاز خان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور 32 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا ...
مزید پڑھیں »
9 جولائی, 2022
543 نظارے
کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پی کے کی جانب سے اپنے تمام قارئین کو دلی عید مبارک، سپورٹس لنک پی کے کے جملہ سٹاف نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر اپنے قارئین کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے، جملہ سٹاف کا کہنا ہے کہ ہم دعا گو ہیں کہ یہ عید امت مسلمہ کیلئے خوشیوں کا پیغام ...
مزید پڑھیں »