28ویں قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 24مارچ سے شروع ہوگی ، شاہد خان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)28ویں قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 24تا 27 مارچ کوہاٹ میں کھیلی جائے گی یہ پہلا موقع ہوگا کہ کوہاٹ میں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کھیلی جائے گی جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، اسلام آباد، او جی ڈی سی ایل، این ایچ اے، آرمی اور واپڈا کے مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ٹورنامنٹ چیئرمین شاہد ...
مزید پڑھیں »