یوم یکجہتی کشمیر،جوہر ٹیبل ٹینس کلب کے زیر اہتمام ٹیبل ٹینس لیگ کا انعقاد
یومِ یکجہتی کشمیرکےدن کےموقع پر جوھَر ٹیبل ٹینس کلب کراچی نے جوھَر ٹیبل ٹینس پلیئرز کے درمیان ٹیبل ٹینس لیگ کا انعقاد کیا۔۔اس لیگ کے مہمان خصوصی نیوی ایڈمن افسر جناب عنصر محمود تھے ۔ ان کے علاوہ کراچی فٹنیس ہاکی کلب کے سیکرٹری واحد حسین نے خصوصی شرکت کی ۔ عنصر محمود نے کلب کی کاوشوں کی تعریف کی ...
مزید پڑھیں »