28 جولائی, 2021
534 نظارے
جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپکس کے مقابلوں میں جاپان کی اوہاشی یوئی نے دو دن کے اندر دوسرا گولڈ میڈل بھی اپنے نام کرلیا۔ جاپان کی اوہاشی یوئی نے 200 میٹر انفرادی میڈلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے جبکہ امریکا کی ایلکس والش نے سلور اور کیٹی ڈگلس نے برانز میڈل جیتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2021
577 نظارے
ٹوکیو اولمپکس کے پانچویں روز بھی میزبان جاپان کی برتری قائم رہی، مزید تین سونے کے تمغے جیت کر تعداد 13 کرلی۔ چین 12 گولڈ کے ساتھ دوسرے امریکا 11 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ٹوکیو اولمپکس کے پانچویں روز سوئمنگ میں امریکی ایتھلیٹ نے 1500 میٹر فری اسٹائل میں طلائی تمغہ جیتا۔ خواتین کی دو سو ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2021
618 نظارے
کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن(بسجا) کا اہم اجلاس چیئرمین تاحیات مشاورتی کونسل عطاء اللہ درانی کے زیرصدارت ہںوا،اجلاس میں آئندہ 1 سال کیلئےنئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایاگیا،اجلاس میں سینئرصحافیوں نے شرکت کی اور نئے کابینہ کے نومنتخب عہدیداروں کے چناو میں حصہ لیا،چیئرمین مشاورتی کونسل تاحیات عطاء اللہ درانی نے بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
532 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپک گیمز میں اپنی شاندار پرفارمنس سے نام کمانے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو پاکستانی دستے کے چف ڈی مشن کی جانب سے انعام سے نوازا گیا۔ طلحہ طالب جو پاکستان کے لئے اولمپک تمغہ جیتنے سے محروم رہے لیکن ان کی عمدہ کارکردگی پر پاکستانی ویٹ لفٹر کی بھر پور حوصلہ افزائی کی ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
631 نظارے
شہروز کاشف ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔شہروز کاشف ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے،19 سالہ لاہور کے رہائشی شہروز کاشف نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔والد کاشف سلمان نے اس کی تصدیق کی ہے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
554 نظارے
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا اسفندیار خان خٹک نے کہا ہے کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھیں گے وہ گزشتہ روز قمرزمان سکواش کمپلیکس میں سکواش اکیڈمی کے بہترین کھلاڑیوں میں ریکٹس ‘گیند اور شرٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرر ہے تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشنز سپورٹس سید ثقلین ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
549 نظارے
ٹوکیو اولمپکس میں سعودی خاتون جوڈو کھلاڑی کا اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ ہوگا۔سعودی اور اسرائیلی جوڈو خاتون کھلاڑی میں مقابلہ 30 جولائی کو ہوگا،جوڈو کھلاڑی القحطانی سعودی عرب کے 33 کھلاڑیوں کے دستے میں شامل ہیں۔ القحطانی 78 کلو وزن کیٹگری کے جوڈو مقابلے میں سعودی عرب کی نمائندگی کر رہی ہیں۔اسرائیلی مدمقابل سے القحطانی کا میچ 32ویں رانڈ میں ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
641 نظارے
ٹوکیو میں ہونے والے کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں اولمپکس 2020 میں ویٹ لفٹر ہائیڈائلن ڈیاز نے فلپائن کے لیے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن گزشتہ 100 برسوں سے پوڈیم پر جیت کے لیے کوششیں کررہا تھا، فلپائن نے 1924 میں ہونے والے کھیلوں کے لیے اپنا پہلا وفد پیرس ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
477 نظارے
ٹوکیو اولمپکس میں دوسرے جوڈوکا نے اسرائیلی حریف طوہر بتبول سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا جس پر ایتھلیٹ کو گیمز سے باہر کردیا گیا۔گزشتہ روز سوڈان سے تعلق رکھنے والے محمد عبدالرسول کو 73 کلو گرام ڈویژن میں مقابلہ کرنا تھا لیکن انہوں نے میچ کے 32 ویں رانڈ میں اسرائیلی حریف طوہر بتبول سے مقابلہ کرنے سے انکار ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2021
439 نظارے
آسڑیلوی خاتون تیراک کیلی میک کین نے جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس کے خواتین کے 100 میٹر بیک سٹروکس ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے کے ساتھ ساتھ نیا اولمپک ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے، کیلی نے مطلوبہ فاصلہ 57.47 سکینڈ میں طے کیا جو نیا اولمپک ریکارڈ ہے، کیلی کو کینیڈا کی تیراک کیلی ماسی کی جانب سے سخت مقابلے ...
مزید پڑھیں »