ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی ملاقات، ہاکی کے فروغ پر تبادلہ خیال
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفد میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید شامل تھے، ملاقات میں ہاکی کے فروغ اور ترقی کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن ...
مزید پڑھیں »