17 اکتوبر, 2018
508 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر مملکت برائے داخلہ کا وفاقی دارالحکومت حکومت کے سرکاری گراونڈز پر قبضہ کاسخت نوٹس لیتے ہوئے گراونڈ فوری طور پر واگزارکرنیاور قبضہ مافیاکیخلاف کارروائی کاحکم دے دیا, سی ڈی اے نے فوری کارروائی کرتےہوئے جی سیون کے بھٹو کرکٹ گراؤنڈ میں قبضہ مافیاکے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے گراؤنڈ کرکٹرز اور شہریوں کے لیے کھول دیا. ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
625 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثررلیگس سکس اے سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ کا 28اکتوبر سے آغاز ہونے جارہا ہے جس میں کراچی کی ٹاپ 24ٹیمیں حصہ لیں گی۔ جنہیں 3,3کے 8گروپ میں تقسیم کیا جائے گا۔ ہر گروپ کی ٹاپ ٹیم کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی۔ سکسٹین اسٹار گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا کی سرسبز فیلڈ پر لیثررلیگس کی جانب سے پہلی بار ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
477 نظارے
ارجنٹائن(سپورٹس لنک رپورٹ) یوتھ اولمپک گیمز میں جاپان کے جمناسٹر ٹاکیرو کیٹازونو نے 5 گولڈ میڈل جیت لیے، ویمن ڈنک ایونٹ میں فرانس نے میدان مار لیا۔یوتھ اولمپک گیمز 2018 ارجنٹائن میں جاری ہیں، جمناسٹک کے پیرالل بارز ایونٹ میں جاپان کے ٹاکیرو کیٹازونو نے گولڈ میڈل جیتا۔ ہارزینٹل بارز میں بھی ٹاکیرو کامیاب رہے اور 5واں طلائی تمغہ اپنے ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
642 نظارے
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا فٹبال کلب نے رواں سال ایشیا میں فٹبال میچ کھیلنے کے پروگرام کوحتمی شکل دیدی ہے اور وہ چین اورجاپان میں میچ کھیلے گی، اس بات کا اعلان گزشتہ روز کلب کی جانب سے کیا گیا ہے، بارسلونا جو گزشتہ چار سالوں سے مسلسل امریکہ میں انٹرنیشنل چیمپئن شپ کپ مقابلوں میں شرکت کر رہی تھی نے ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
401 نظارے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)اتھلیٹکس ٹریک پر کامیوں کے جھنڈے گاڑھنے والے مایہ اور ریکارڈ یافتہ اتھلیٹ یوسین بولڈ جو اب فٹبال کے میدان میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں کو اپنے پہلے ہی میچ کے بعد یورپ سے فٹبال کھیلنے کی پیشکش ہو گئی ہے، یوسین بولڈ کو یہ پیشکش مالٹا کےایک پروفیشنل فٹبال کلب کی جانب سے کی گئی ہے، ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
433 نظارے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے رواں ماہ بیس تا اٹھائیس اکتوبر تک ہنگری کے شہر بڈاپسٹ ہونے والے ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق خواتین میں اولمپک میں طلائی تمغہ جیتنے والی ساکشی ملک جبکہ مردوں میں ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے بجرنگ پونیا کو ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
662 نظارے
تحریر ِ ۔ نوازگوھر بین الاقوامی سطح پر پہلا رائونڈ یا پہلا میچ پاکستانی بیڈ منٹن کھلاڑیوں کے لیے ڈرائونا خواب بن چکا ہے۔ حالیہ جکارتہ میں ہونے والے ایشین گیمز 2018 ء میں بھی یہ روایت برقرار رہی۔ یہ بات پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے لیے بھی باعث تضحیک ہے کہ ایسی فیڈریشن کی نمائندگی کر رہی ہے جو ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2018
496 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ سپورٹس پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر پنجاب کے 47تحصیل سپورٹس افسران اور ایڈمنسٹریٹرزکو بی ایس 16میں مستقل کردیا ہے، مستقل ہونے والے تحصیل سپورٹس افسران میں مس ساجدہ لطیف(سمندری)،محمد حسنین(دریا خان)، ساجد محمود (دنیا پور)،افتخار احمد (سیالکوٹ)، راحیل حامدباجوہ(کھاریاں)،رابعہ رشی(چنیوٹ)، محمد جمیل (بوریوالہ)، مس رابعہ بتول(تونسہ شریف)، نبیلہ منور(پنڈی بھٹیاں)، اشفاق احمد(قصور)، اعجاز احمد ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2018
713 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے یوتھ اولمپکس میں پاکستان کے لئے پہلا میڈل جیتنے پر ریسلر عنایت اللہ کو مبارکباد دی ہے، صوبائی وزیر نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کوبھی مبارکباد دی، منگل کے روز ریسلر عنایت اللہ کے نام اپنے تہنیتی پیغام ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2018
478 نظارے
اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر ٹینس سٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو بے بی شاور لباس پہننے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چند دن قبل شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو پیلے رنگ کے لباس ...
مزید پڑھیں »