12 اکتوبر, 2018
403 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)کچھ روز قبل مصر کے معروف فٹبالر محمد صالح جو لیور پول کیلئے کھیلتے ہیں کی ایک ویڈیو منظر عام پرآئی تھی جس میں وہ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون پر گفتگو کر رہے ہیں جس پر پولیس ایکشن میں آگئی تھی تاہم اب پولیس کا کہنا ہے کہ وہ محمد صالح کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
366 نظارے
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی "کھائو مافیا” کے سرکردہ نمائندہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منصور اس وقت پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کے لیے انتہائی فیورٹس میں ہے. یہ وہ موصوف ہیں جن کا ریکارڈ دیکھا جایے تو سی ڈی اے میں نا جاییز کھوکھے الاٹ کروانے سمیت انتہائی عجیب ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
458 نظارے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے بعد اپنی ٹینس اکیڈمی کے دروازے متاثرین کیلئے کھول دیئے ہیں، رافیل نڈال نے سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو اکیڈمی میں پناہ دیدی ہے، اس حوالے سے رافیل نڈال نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک پیغام جاری ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
668 نظارے
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) شورکوٹ کینٹ میں آل پاکستان نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے جس میں ملک بھر سے 70ٹیمیں شریک ہوئیں، فائنل میں ساہیوال، جھنگ اور لاہور کے گھڑ سواروں نے میدان مارا۔شورکوٹ کینٹ میں آل پاکستان نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے جس میں ملک بھر سے 400 سے زائد گھڑ سواروں کی 70 ٹیمیں شریک ہوئیں، نیزہ بازی ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
441 نظارے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد فرانسیسی ریسلر بادشاہ خان گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں ، انجری کے سبب وہ دو مہینے تک بستر پر آرام کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بادشاہ خان الجیریا کے ایڈم بین سیبا سے فائٹ کے دوران زخمی ہوئے، لڑتے ہوئے وہ رنگ سے باہر جا گرے جس کے سبب انکا گھٹنا ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
493 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں شروع ہوگئی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر چیمپئن شپ کے انعقاد کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب تمام سہولتیں فراہم کررہا ہے، چیمپئن شپ 14اکتوبر تک جاری رہے گی، افتتاحی ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
432 نظارے
کراچی:(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی ٹیم کا کپتان کس کو بنایا جائے؟ اس معاملے نے ٹیم مینجمنٹ کو مشکل میں ڈال دیا، کوچ اور ہیڈ کوچ میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے، دونوں اپنی مرضی کا کپتان لانا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کپتان کے معاملے پر ٹیم منجمنٹ اختلافات کا شکار ہوگئی، ہیڈ کوچ حسن سردار ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
503 نظارے
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی فٹبال ٹیم چین کیخلاف دوستانہ میچ کھیلنے کیلئے چین پہنچ گئی ہے اپنی آمد کے فوری بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی فٹبال ٹیم کے کوچ سٹیفن کوسٹنٹائن نے کہا ہے کہ چین کیخلاف ہونے والا دوستانہ میچ آئندہ سال ہونے والے اے ایف سی ایشین فٹبال کپ کی تیاریوں کے سلسلے کی کڑی ہے ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
718 نظارے
جوہر بھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت کی جونیئر ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل چوتھی جیت حاصل کرلی ہے، بھارت نے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کی ٹیم کو ایک سخت مقابلے کے بعد پانچ چار سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے، اس چوتھی ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
431 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)13ویں آل پاکستان انٹر اسکول ایج گروپ میکڈونلڈ سوئمنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد 12 اکتوبر انٹر نیشنل سوئمنگ جیمنازیم میں کیا جائے گا.اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں.اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر حفیظ بھٹی کے مطابق 13ویں آل پاکستان انٹر اسکول ایج گروپ میکڈونلڈ سوئمنگ چیمپیئن شپ کا آغاز 12 اکتوبر سے کیا جائے گا.12 ...
مزید پڑھیں »