عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت کی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی انڈیا نے رواں ماہ کی اٹھائیس تاریخ سے شروع ہونے والے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے اپنی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے تین اہم کھلاڑیوں ایس وی سنیل، رپیندر سنگھ اور رامندیپ سنگھ کو ٹیم سے ڈراپ کردیا ہے، ایس وی سنیل جو ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لگائے گئے ...
مزید پڑھیں »