ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کی جاری ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرصدارت بدھ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں لاہور ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کو حکام نے تفصیلی بریفنگ دی ، اجلاس میںپراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو اکرم صوبن، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، ...
مزید پڑھیں »