30 اکتوبر, 2018
585 نظارے
ساہیوال(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکپتن میں ساہیوال ڈویژن کی پولیس ٹیموں کے مابین والی بال رسہ کشی کے مقابلوں میں پاکپتن پولیس نے کلین سوئپ کر لیا۔ کھلاڑیوں کے جیت کی خوشی میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اوکاڑہ ساہیوال کی ٹیمیں والی بال اور رسہ کشی میں رنر اپ رہیں۔پاکپتن ڈی پی او آفس میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2018
455 نظارے
جدہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کے دو بڑے سٹارز رافیل نڈال اور نووک ڈجکووک جنہوں نے رواں سال بائیس دسمبر کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں نمائشی ٹینس میچ کھیلنا تھا نے اپنے اس فیصلے پر سعودی عرب کے صحافی جمال کے قتل کے بعد ازسر نو غور کرنا شروع کردیا ہے اس حوالے سے نووک ڈجکووک کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2018
560 نظارے
واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے جونیئر اسکواش کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکاگو جونیئر اوپن گولڈ چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی جونیئر اسکواش کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکاگو جونیئر اوپن گولڈ چیمپیئن شپ کا فائنل جیت لیا۔حذیفہ نے فائنل میں امریکا کے مائلو فریڈ ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2018
521 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ گھر کی لڑائی نہیں جیت سکتے، باہر کی لڑائی میں زیادہ مزا ہے۔لاہورمیں حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒکے مزار پر حاضری کے لیے عالمی شہرت یافتہ باکسر پہنچے، جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی۔میڈیا سے گفتگومیں ان کاکہناتھاکہ وہ ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2018
668 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے قیوم سٹیڈیم سمیت صوبہ بھر میں منعقدہ خواتین کھیلوں کے مقابلوں اور تقریبات میں مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے اور اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ سپورٹ آفیسرزکوباقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخواکے مختلف ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2018
458 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹبال لیگ میں چیمپئن ٹیم بائرن میونخ نے حریف کو دو ایک سے ہرا دیا، ادھر اطالوی کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دو گول کر کے مدمقابل کو شکست سے دوچار کیا۔بُندس لیگا میں میں چیمپئن ٹیم بائرن میونخ کا مینز فائیو سے جوڑ پڑا، خلاف توقع آسان حریف نے ہی ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2018
654 نظارے
سنگاپور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوکرائن کی ٹینس کھلاڑی علینہ سیوٹولینا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سال کے اختتامی ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا اعزاز جیت کر اپنے کیریئر کا سب سے بڑا معرکہ مارلیاہے، علینہ نے فائنل میں ایک سخت اور سنسنی خیزمقابلے کےبعد امریکی کھلاڑی سلوینی سٹیفنز کو تین چھ، چھ دو اور چھ دو سے شکست ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2018
514 نظارے
باسل(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ کے ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے اپنی شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوئس ان ڈورز فائنل میں رومانیہ کے کھلاڑی مارئیس کوپیل کو ایک سخت مقابلے کے بعد سات چھ، چھ چار سے شکست دیکر اپنے کیریئر کا 99واں اے ٹی پی اعزاز جیت لیا ہے، یہ نواں موقع ہے کہ راجر فیڈرر ہوم گرائونڈ پر یہ ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2018
782 نظارے
ویانا(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے ٹینس کھلاڑی کیون اینڈرسن گزشتہ دو دہائیوں سے سال کے آخری ٹینس ٹورنامنٹ اے ٹی پی فائنلز کیلئے کوالیفائی کرنے والے پہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے ہیں، کیون اینڈرسن نے یہ اعزاز گزشتہ روز ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان کے کھلاڑی نشی کوری کو شکست دیکر حاصل کیا ہے، کیون اینڈرسن ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2018
508 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 14ویں نیشنل ویمن والی بال چیمپئین شپ واپڈا نے جیت لی، مسلسل 14ویں مرتبہ اعزاز اپنے نام کر کے ریکارڈ قائم کر لیا۔پشاور کے قیوم سٹیڈیم میں جاری قومی ویمن والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان واپڈا نے جیت لیا، مسلسل تیرہ سال تک قومی چیمپئن رہنے والی ٹیم نے اس بار بھی ...
مزید پڑھیں »