دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان شاداب خان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

 

 

 

 

 

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیلئے بھی پاکستان کی گیارہ رکنی حتمی الیون کا اعلان ٹاس سے قبل کردیا گیا تھا، اعلان کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ والے سکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے اور فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے

 

 

 

پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی صائم ایوب، محمد حارث، طیب طاہر، شاداب خان( کپتان)، اعظم خان(وکٹ کیپر)، محمد نواز، عماد وسیم، نسیم شاہ، زمان خان اور احسان اللہ۔

 

error: Content is protected !!