پہلی بین الصوبائی بیچ گیمز کیلئے 8رکنی کمیٹی کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن پہلی بین الصوبائی بیچ گیمز کے کامیاب انعقاد کے لیے 8 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ کیمٹی کی چیئرمین پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی نائب صدر مسز فاطمہ لاکھانی ہونگی، سیکرٹری پی او اے خالد محمود ڈپٹی چیئرمین جبکہ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »