واحد ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دیدیا ہے، آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے، پاکستان کی جانب بابر اعظم نے 66 رنز بنائے، رضوان نے 23، خوشدل شاہ نے 24 اور عثمان قادر نے 18 رنز بنائے، آسڑیلیا کی جانب سے ناتھن ایلس نے چار، کیمرون گرین نے دو جبکہ زمپا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

error: Content is protected !!