پاکستان ریلوے کا نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے بڑے میلے کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ریلوے نے نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے بڑے میلے کا اعلان کردیا ، ملک بھر کی طرح پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن نے بھی فخر صوبہ بھر سے مختلف کھیلوں پر مشتمل ٹیموں کی تشکیل دے دی گئیں ہیں جنکے مقابلے شروع ہوگئے ہیں ، بیڈ منٹن ، ہاکی ،فٹ بال ،باکسنگ،کرکٹ ،جوڈو، تائیکوانڈو وغیر ہ سمیت اٹھارہ ...
مزید پڑھیں »