پہلی عالمی قراقرم میراتھن پی اے ایف نلتر میں اختتام پذیر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی تاریخ کے ایک ناقابل فراموش دن پوری دنیا سے 150سے زائد اتھلیٹس نے نلتر (گلگت)کی خوبصورت وادی میں منعقدہ میراتھن میں حصہ لیا۔ پاک فضائیہ نے بین الاقوامی میراتھن ٹریول کمپنی، زیڈ ایڈوانچر اور سیرینا ہوٹلز کے باہمی اشتراک سے یہ مقابلے منعقد کروائے۔۔ سطح سمندر سے11300فٹ کی انتہائی اونچائی پراپنی نوعیت کی یہ منفردمیراتھن ...
مزید پڑھیں »