17 جولائی, 2018
473 نظارے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) فرانس کے عالمی فٹ بال چیمپئن بننے کے بعد پورے ملک میں جشن کا سماں ہے۔ فٹبالر اور کوچز قومی ہیرو کا درجہ پاچکے ہیں۔ ان کی شاندار کامیابی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پیرس کے چھ میٹرو سٹیشن کو عارضی طور پر ورلڈکپ ہیروز سے منسوب کیا گیا ہے۔ ان میں کوچ ڈیڈیئر ڈیشامپ ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
473 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس فنڈز ختم ہو گئے جس سے فیڈریشن مالی بحران کا شکار ہے۔ ایشین گیمز کی تیاریاں فنڈز نہ ہونے کے باعث متاثر ہونے لگیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف حکام نے نگراں حکومت سے قومی کھیل بچانے کے لیے رابطہ کر لیاہے۔ اس صورتحال میں قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
472 نظارے
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین ہاکی فیڈریشن نےانڈ ونیشیامیں ہونے والے ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ14 ملکوں کی 21 مینز اور ویمنزٹیمیں شریک ہوں گی ۔فاتح ٹیمیں 2020کے ٹوکیو اولمپکس میں جگہ بنالیں گی ۔مردوں کا ایونٹ 19 اگست سے شروع ہوگا ۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
418 نظارے
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس نے صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے 2018 کا فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو ملک کے سب سے بڑے اعزاز ‘لیجن آف آنر’ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔روس کے شہر ماسکو میں کھیلے گئے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اس ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
444 نظارے
بیونس آئرس(بیونس آئرس) ارجنٹائن نے روس میں منعقدہ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے پیش نظر منیجر جارج سمپاؤلی سے باہمی اتفاق سے معاہدہ ختم کر دیا۔2014ء کی رنر اپ ارجنٹائن کی ٹیم نے بشکل ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا اس لیے عالمی کپ میں اس ٹیم سے شائقین کو کچھ خاص ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
486 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر ’’سرسبز اورصحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے ساتھ لاہور ڈویژن انٹرڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ 17جولائی بروز منگل کو نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہے، جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، چیمپئن شپ میں سپورٹس ایسوسی ایشن بھی تعاون کررہی ہیں، چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
1,108 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل میچ 15 جولائی کو روس میں منعقد ہوا، جس میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-4 سے کروشیا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔جہاں اسٹیڈیم میں 80ہزار تماشائی اس فائنل میچ سے محظوظ ہوئے وہیں سوشل میڈیا میڈیا پر نہ تو دونوں ٹیم، ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
509 نظارے
پیرس / زغرب (سپورٹس لنک رپورٹ) ماسکو میں اتوار کی شب فٹبال کے نئے حکمران کا فیصلہ ہوتے ہیں فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں جشن منایا گیا۔ پیرس کے مشہور عالم ایفل ٹاور پر ہزاروں شائقین بڑی اسکرین پر فائنل دیکھنے کیلئے جمع تھے۔ میچ کا فیصلہ ان کی ٹیم کے حق میں ہوتے ہیں فٹبال جنونی ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
629 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) کروشیا کے لوکامورڈک کو ورلڈ کپ 2018ء کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہیں گولڈن بال ایوارڈ دیا گیا۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری کین کو ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔ انگلش کپتان نے 9 میچوں میں چھ گول کیے۔ فرانس کے گریز مین سات ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
429 نظارے
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے گھروں کے چولھے ٹھنڈے پڑنے لگے، کھلاڑی تا حال ڈیلی الاؤنس اور معاوضوں سے محروم ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی معاشی حالت ناگفتہ بہ ہوگئی، حکومت کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی آنکھیں پھیر لیں۔ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو نہ ڈیلی الاؤنس ملا ہے نہ ہی ...
مزید پڑھیں »