معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کھول دی گئی; کھلاڑیوں کی آمد شروع

 

معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کھول دی گئی ، کھلاڑیوں کی آمد شروع

 

پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کھول دی گئی ہیں گذشتہ روز کم و بیش دو ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد صوبے کی پہلی سرکاری کرکٹ اکیڈمی کو کھول دیاگیا

جو رمضان المبارک سے قبل بند کردی گئی تھی اس اکیڈی میں کم و بیش تین سو سے زائد کرکٹ سیکھنے کیلئے کھلاڑی آرہے ہیں ،

امتحانات کے باعث ابھی کھلاڑیوں کی تعداد کم ہے تاہم گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہوتے ہی کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹ سیکھنے اور عادل خان سوئمنگ پول میں تیرنے کے خواہشمند افراد کی تعداد بڑھ جاتی ہیں.

اور ان دونوں کی اچھی خاصی آمدنی ہونے کی وجہ سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے بہت سارے منصوبے اس کی کمائی سے مکمل کئے جاتے ہیں

 

 

 

error: Content is protected !!