ماریہ شرپووا ڈبلیو ٹی اے ایونٹ سے دستبردار
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی گولڈن گرل ماریا شرا پووا نے آرام کی غرض سے سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن سے قبل وارم اپ ڈبلیو ٹی اے ایونٹ سے دستبرداری اختیار کر لی۔ 31 سالہ رشین کھلاڑی نے 2004 میں ومبلڈن چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا ۔ مارا شرا پووا نے اپنے بیان میں کہا ...
مزید پڑھیں »