دیگر سپورٹس

رمضان سپورٹس فیسٹیول،،اتھلیٹکس مقابلے شروع

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں ایتھلیٹکس کے مقابلے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے مقابلوں کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے کیا ان کے ہمراہ ایڈمن آفیسر سید جعفر شاہ ، اے ڈی سپورٹس نعمت اﷲ مروت، اے ڈی ڈویلپمنٹ منیر عباس ، انٹر نیشنل ایتھلیٹ محمد شاہ سمیت ...

مزید پڑھیں »

رمضان ہاکی چیلنج کپ ، پشاور ٹائیگرز اور پشاور گرین کی کامیابی

پشاور(سپورٹس لنک  رپورٹ)رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں جاری ہاکی چیلنج کپ میں پشاور گرین نے پشاور ریڈ کو تین صفر جبکہ پشاور ٹائیگرز نے ڈولفنز کو تین دو سے شکست دیکر آگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ، اس موقع پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ مہمان خصوصی تھے ان ...

مزید پڑھیں »

رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، امم خواجہ ،خدیجہ اور معاذ نے ٹرافی اپنے نام کرلی ، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون اور صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں دوروزہ رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں بوائز ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،میسی اور نیمار کے ہر گول پر کیا ہوگا،،بڑی خبر آگئی

نیویارک:(سپورٹس لنک رپورٹ) مشہور امریکی کمپنی ماسٹر کارڈ نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی اور برازیل کے سپر اسٹار نیمار کے ہر گول پر وہ بھوکے بچوں کو کھانا کھلائیں گے۔فٹ بال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور نیمار جونیئر ہر گول سکور کرنے پر ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،مصر کی 23رکنی ٹیم کا اعلان،محمد صلاح شامل

قاہرہ: (سپورٹس لنک رپورٹ)مصر نے رواں ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیے حتمی 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اور اسٹار فٹبالر محمد صلاح انجری مسائل کے باوجود ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔صلاح یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے میچ ، فلسطینی بچے میسی سے ناراض

یروشلم (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسرائیل کے ساتھ دوستانہ میچ کی خبروں پر فلسطینی بچے سٹار فٹبالر میسی سے ناراض ہو گئے ہیں، 70 ننھے شائقین نے میسی کو خط لکھا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ میچ کھیل کر دل نہ توڑیں۔ارجنٹائنی سٹار میسی بڑوں میں ہی نہیں بچوں میں بھی مقبول ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کیلئے بڑا اعزاز

پیرس(اشفاق چوہدری)ماہرفرانسیسی کوہ پیما مارک بیتیغ نے پاکستان کے مایہ ناز کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو نیپال کے  پسانگ نورو شیرپاکے ساتھ پانچ سالہ کوہ پیمائی پروگرام ماؤنٹ ایورسٹ اور اس سے آگے کے کوہ پیمائی کے پروگرام میں شامل کر لیا ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ اور اس سے آگے کے کوہ پیمائی کے اس پروگرام کے تحت کوہ پیماؤں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا اور یوراگوئے کے اسکواڈ کا اعلان

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) رواں ماہ ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا اور یوراگوئے نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں آسٹریلیا نے ٹم کاہل کو چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ورلڈ کپ کا آغاز 14 جون سے روس میں ہو گا جہاں آسٹریلیا کو گروپ سی میں فرانس، ڈنمارک اور پیرو ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم آخری چمپئنز ٹرافی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لیے پرعزم

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ میں ہونے والی آخری چمپئنز ٹرافی کو یاد گار بنانے کے لیے پرعزم، سیکرٹری شہباز احمد کہتے ہیں کہ ٹیم کو ہارتا نہیں دیکھ سکتا، امید ہے کہ چمپئنز ٹرافی پاکستان کے نام ہوگی۔چمپئنز ٹرافی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، پاکستان کے بعد ...

مزید پڑھیں »

عظیم فائٹر محمد علی کی دوسری برسری

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیائے باکسنگ کے عظیم فائٹر محمد علی کو ہم سے بچھڑے دو سال ہو گئے، ناک آؤٹس کے ماہر کا جذباتی گانا اور جوشیلا سٹائل آج بھی پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہے۔لیجنڈ باکسر محمد علی 17 جنوری 1942 کو امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل کے ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اپنے والد ...

مزید پڑھیں »