دیگر سپورٹس
بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز
اسلام آباد(نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کوارٹرز لاہور، علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی ، گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول مانگا منڈی ، میسیج گرامر سکول ...
مزید پڑھیں »پہلی پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ، فائنل مرحلے میں داخل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئن شپ سے باکسنگ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے، نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا ہے، پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ باکسرز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں انڈونیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔روس میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو پنالٹی شوٹس پر 4-5 سے شکست دی۔ پاکستان اب ٹائٹل کے لیے ازبکستان سے مقابلہ کرے گا۔اس سے قبل اتوار کو پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »سٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ،پاکستان سیمی فائنل میں داخل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے تاجکستان کو شکست سے کر دوسری مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے اعزاز حاصل کرلیا۔ننھے شاہین (آج) پیر کو اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ ...
مزید پڑھیں »منصور کی نمازہ جنازہ،،کوئی حکومتی عہدیدار شامل نہ ہوا،آفریدی مایوس
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے لیجنڈ گول کیپر منصور احمد کو کراچی میں سپرد خاک کر دیاگیا، ان کی نماز جنازہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئر و دیگر کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان خاتون پاور لفٹر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی پاور لفٹر مریم نسیم نے آسٹریلیا میں ہونے والے پاور لفٹنگ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل جیت لیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے ایویا پاور لفٹنگ مقابلوں میں مریم نسیم نے انجری کے باوجود شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 63 کلوگرام کی کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ایونٹ ...
مزید پڑھیں »پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ کے آخری روز کی تصویری جھلکیاں
پیزا ہٹ بیچ گیمز کراچی،میل فی میل کراٹے مقابلوں کے نتائج
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فورتھ پیزا ھٹ بیچ گیمز کلفٹن بیچ کراچی پر منعقد ہوئے جس میں کراچی بھر سے 800 کھلاڑیوں نے انتہائی خوش خروش سے حصہ لیا۔کراٹے میل و فیمیل مقابلے انفرادی کمیتے 35،40، 45 اور 50 کلو گرام پر مشتمل تھے۔ میل کراٹے مقابلون کے نتائج: انفرادی کمیتے 35 کلو گرام فاضل خان گولڈ میڈل، عبدالصمد سلور۔ 40 ...
مزید پڑھیں »پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی نے جیت لی
سرگودھا(سپورٹس لنک رپورٹ )پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی ڈویژن جبکہ ویمن ٹرافی بہاولپور ڈویژن نے اپنے نام کرلی، اوپن کیٹگری میں جھنگ کے مبشر نذر اور بہاولپور کی سحرش نے گولڈ میڈل حاصل کئے۔ پنجاب آرچری ایسوسی ایشن اور سرگودھا سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ آرچری چیمپئن شپ انٹر ڈویژن مینز ٹیم ایونٹ میں راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »